میڈیا کا سوال ریحام خان سے ملاقات ہوئی؟مریم نواز خاموش

میڈیا کا سوال ریحام خان سے ملاقات ہوئی؟مریم نواز خاموش

میڈیا کا سوال ریحام خان سے ملاقات ہوئی؟مریم نواز خاموش 04 جون 2018 (15:08) 3:08 PM, June 04, 2018

اسلام آباد :اسلام آباد کی نیب عدالت میں سماعت کے بعد جب مریم نواز شریف روانگی کیلئے گاڑی کی جانب بڑھیں تو ایک صحافی نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئےریحام خان سے ملاقات کے متعلق سوا ل کیا ۔ صحافی کے سوا ل پر مریم نوازنے سوال کا جواب نہ دیا اور چپ چاپ مسکراتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ گئیں ۔

یاد رہیکہ آج کل ریحام خان کی کتاب کے چرچے ہیں۔

متعلقہ خبریں