پاکستان میں مردہ پایا گئے بد قسمت چینی انجینئر کی 12 رو زپرانی لا ش بر آمد

پاکستان میں مردہ پایا گئے بد قسمت چینی انجینئر کی 12 رو زپرانی لا ش بر آمد

پاکستان میں مردہ پایا گئے بد قسمت چینی انجینئر کی 12 رو زپرانی لا ش بر آمد 04 جون 2018 (14:01) 2:01 PM, June 04, 2018

اسلام آباد:گیان چن نامی چینی انجینئرسفارتخانے میں تعینات تھا۔ پولیس کے مطابق گیان چن کی لاش 12 روزبعد اس کےکمرے سے ملی ہے۔

فی الحال موت کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔ پولیس نے گیان چند کی لاش پمز اسپتال منتقل کردی ہے۔سفارت خانے کا اہلکار لاش لے کر پمز آیا تھا اور مرنے والے چینی جیان چن کی عمر 37 برس تھی۔ جو ایک ماہ قبل پاکستان آیا تھا اور وہ چینی انجینئر اس کے قبل بھی پاکستان آ چکا ہے۔

متعلقہ خبریں