قرآن کی قسم کھاتا ہوں ,اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں .اپنی بہن کی قسم کھاتا ہوں اور اپنے بھانجے کی قسم کھاتا ہوں ۔اُن کی ای میل ہیک ہونے کی وجہ سے کتاب سامنے نہیں آئی بلکہ ۔۔۔۔حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کی عقل ٹھکانے لگا دی

قرآن کی قسم کھاتا ہوں ,اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں .اپنی بہن کی قسم کھاتا ہوں اور اپنے بھانجے کی قسم کھاتا ہوں ۔اُن کی ای میل ہیک ہونے کی وجہ سے کتاب سامنے نہیں آئی بلکہ ۔۔۔۔حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کی عقل ٹھکانے لگا دی

قرآن کی قسم کھاتا ہوں ,اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں .اپنی بہن کی قسم کھاتا ہوں ... 04 جون 2018 (13:44) 1:44 PM, June 04, 2018

حمز ہ علی عباسی کا نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریحام خان صاحبہ یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ اُن کہ آنے والی کتاب ای میلز اکاؤنٹ ہیک کر کے لیک کی گئی ہے . .میں حمزہ علی عباسی , قرآن کی قسم کھاتا ہوں ,اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں .اپنی بہن کی قسم کھاتا ہوں اور اپنے بھانجے کی قسم کھاتا ہوں تقریباّ یہ ہی میری فیملی ہے اس کے علاوہ میری کوئی اور فیملی نہیں میں آج ان کی زندگیوں کی قسم کھا کر کہہ رہا ہوں کہ اُن کی ای میل ہیک ہونے کی وجہ سے یہ خبر سامنے نہیں آئی بلکہ اُنھوں نے خُود یہ کتاب اپنی مرضی سے جس کو دی تھی اُس source کے ذریعے سے ہمارے پاس آئی ہے اور میں یہ چیلنج کرتا ہوں کہ اگر وہ بھی اپنے بچوں کی زندگیوں کی قسم کھا کر کہیں کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں ۔

اسی پروگرام سے بات چیت کرتے ہوئے مُبشر لُقمان کا کہنا تھا کہ ریحام خان کی یہ سوچ تھی کہ پانامہ کا فیصلہ کبھی نواز شریف کے خاندان کے خلاف نہیں آنا.اگلے پانچ سال پھر نواز شریف کی حکومت ہو گی .مُبشر لُقمان نے انکشاف کیا ہے کہ نیو چینل میں نوکری ,گارڈز اور بیولٹ پروف گاڑی بھی شہباز شریف کی جانب سے ریحام خان کو دی گئی تھی . جبکہ نصر اللہ مُلک نے مُبشر لُقمان نے تمام الزامات کو رد کرتے ہوئے جواب میں کہا کہ;" مُبشر لُقمان کے پاس جتنی بھی اس حوالے سے معلومات ہیں وہ بلکل غلط ہیں ریحام خان کو عمران خان کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اس لئے اُن کو اس نوکری پر رکھا گیا تھا . فرض کریں اگر وہ کسی کی سپورٹ کی وجہ سے رکھی جاتیں تو وہ اپنے پروگرام کی شروعات ہی میں بُرے طریقے سے ناکام نہ ہوتیں .یہاں تک کہ ریحام خان کے پروگرام میں کوئی حُکومتی لیڈر نہیں آتا تھا. اس سے خُود ہی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر کسی کی سپورٹ پر اُنھیں نوکری دی جاتی ہے تو یقیناّ اُن کا پروگرام خوب شہرت حاصل کرتا . . جو گارڈز دو اُنھیں دئیے گئے تھے وہ نیو چینل کے اپنے گارڈز تھے . آپ جب چاہے اُن گارڈز سے پُوچھ سکتے ہیں . ریحام خان کو تنخواہ بھی نیو نیوز کی جانب سے ملتی تھی .

مبشر لقمان نے جمائما کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ جتنے اچھے کردار کی مالک عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما صاحبہ ہیں میں اُن جیسا کردار رکھنے والی خواتین اور مرد اپنی زندگی میں کم دیکھے ہیں .اُن کی طلاق کی ایک وجہ پاکستان میں اُن کے خلاف ایک بات پھیلا دی گئی تھی کہ یہ ابھی تک یہودی ہی ہیں انھوں نے اسلام قبول نہیں کیا بنی .جمائمہ کا استقامت اور حوصلہ ہے کہ ابھی تک شوکت خانم ہسپتال کو سپورٹ کرتی رہیں. طلاق ہو ے کے باوجود اُنھوں نے بچوں کو اپنے باپ سے ملنے کی اجازت دی ریحام خان کی شادی کے بعد وہ عمران خان اور اُن کا اتفاق دیکھتی رہی اورکوئی منفی بات تک نہیں کی . جمائمہ ایک انتہائی خُود دار اور اعلٰی پائیدار کردار کی خاتون ہیں . ریحام خان تو اُن کے نوکروں کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں .

متعلقہ خبریں