جتنے اچھے کردار کی مالک عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما صاحبہ ہیں ۔۔۔۔۔۔ریحام خان کی یہ سوچ تھی کہ پانامہ کا فیصلہ کبھی نواز شریف کے خاندان کے خلاف۔۔۔۔۔اہم انکشافات سامنے آ گئے

جتنے اچھے کردار کی مالک عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما صاحبہ ہیں ۔۔۔۔۔۔ریحام خان کی یہ سوچ تھی کہ پانامہ کا فیصلہ کبھی نواز شریف کے خاندان کے خلاف۔۔۔۔۔اہم انکشافات سامنے آ گئے

جتنے اچھے کردار کی مالک عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما صاحبہ ہیں ۔۔۔۔۔۔ریحام ... 04 جون 2018 (11:57) 11:57 AM, June 04, 2018

مُبشر لُقمان کا کہنا ہے کہ ریحام خان کی یہ سوچ تھی کہ پانامہ کا فیصلہ کبھی نواز شریف کے خاندان کے خلاف نہیں آنا.اگلے پانچ سال پھر نواز شریف کی حکومت ہو گی .مُبشر لُقمان نے انکشاف کیا ہے کہ نیو چینل میں نوکری ,گارڈز اور بیولٹ پروف گاڑی بھی شہباز شریف کی جانب سے ریحام خان کو دی گئی تھی . جبکہ نصر اللہ مُلک نے مُبشر لُقمان نے تمام الزامات کو رد کرتے ہوئے جواب میں کہا کہ;" مُبشر لُقمان کے پاس جتنی بھی اس حوالے سے معلومات ہیں وہ بلکل غلط ہیں ریحام خان کو عمران خان کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اس لئے اُن کو اس نوکری پر رکھا گیا تھا . فرض کریں اگر وہ کسی کی سپورٹ کی وجہ سے رکھی جاتیں تو وہ اپنے پروگرام کی شروعات ہی میں بُرے طریقے سے ناکام نہ ہوتیں .یہاں تک کہ ریحام خان کے پروگرام میں کوئی حُکومتی لیڈر نہیں آتا تھا. اس سے خُود ہی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر کسی کی سپورٹ پر اُنھیں نوکری دی جاتی ہے تو یقیناّ اُن کا پروگرام خوب شہرت حاصل کرتا . . جو گارڈز دو اُنھیں دئیے گئے تھے وہ نیو چینل کے اپنے گارڈز تھے . آپ جب چاہے اُن گارڈز سے پُوچھ سکتے ہیں . ریحام خان کو تنخواہ بھی نیو نیوز کی جانب سے ملتی تھی .

مبشر لقمان نے جمائما کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ جتنے اچھے کردار کی مالک عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما صاحبہ ہیں میں اُن جیسا کردار رکھنے والی خواتین اور مرد اپنی زندگی میں کم دیکھے ہیں .اُن کی طلاق کی ایک وجہ پاکستان میں اُن کے خلاف ایک بات پھیلا دی گئی تھی کہ یہ ابھی تک یہودی ہی ہیں انھوں نے اسلام قبول نہیں کیا بنی .جمائمہ کا استقامت اور حوصلہ ہے کہ ابھی تک شوکت خانم ہسپتال کو سپورٹ کرتی رہیں. طلاق ہو ے کے باوجود اُنھوں نے بچوں کو اپنے باپ سے ملنے کی اجازت دی ریحام خان کی شادی کے بعد وہ عمران خان اور اُن کا اتفاق دیکھتی رہی اورکوئی منفی بات تک نہیں کی . جمائمہ ایک انتہائی خُود دار اور اعلٰی پائیدار کردار کی خاتون ہیں . ریحام خان تو اُن کے نوکروں کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں .

متعلقہ خبریں