ایپل نہایت اہم فیچر آگمنٹڈ رئیلٹی کے متعلق متعارف کرانے جا رہا ہے۔

ایپل نہایت اہم فیچر آگمنٹڈ رئیلٹی کے متعلق متعارف کرانے جا رہا ہے۔

ایپل نہایت اہم فیچر آگمنٹڈ رئیلٹی کے متعلق متعارف کرانے جا رہا ہے۔ 04 جون 2018 (05:18) 5:18 AM, June 04, 2018

ایپل انکارپوریٹڈ اگلے ہفتے دو آئی فون صارفین کو ایسا فیچر متعارف کرا رہا ہے جس میں دو صارف آگمنٹڈ رئیلٹی سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ آگمنٹڈ رئیلٹی صارفین کو ان کے اسمارٹ فونز یا دیگر آلات کے ذریعہ اپنے اردگردموجود ورچویئل سٹرکچر سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دیتا ہے . یہ ٹیکنالوجی موبائل گیمز پوکیمون گو میں استعمال کی جاتی ہے ۔ ایپل اور گوگل اپنے پلیٹ فارمز کی جانب سافٹ ویئر ڈویلپرز متوجہ کرنے کے لئے آگمنٹڈ رئیلٹی کے فیچرز متعارف کرانے میں ایک دوسرے کیساتھ مقابلے میں ھیں۔ ایپل نے پرائیویسی پالیسی کی وجہ سے اپنے دو سسٹم کو فون ٹو فون رابطے کیلئے ڈیزائن کیا ہے ۔اس ریلیز کے بعد ایپل بغیر کسی بھی ترمیم کے بہت سے فونز پر آگمنٹڈ رئیلٹی ممکن بنا دیگا . ایپل کے اس اقدام نے گوگل کو اے آر کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا جس میں مطلوبہ فونز کو آگمنٹڈ رئیلٹی کیلئے خصوصی سینسر رکھنے کی اجازت دی گئی تھی بجائے روایتی فونز پر آگمنٹڈ رئیلٹی کے فیچرز متعارف کرائے. اسکے بعد دونوں میں مقابلہ شروع ہوگیا۔

متعلقہ خبریں