مکہ مکرمہ میں خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔

مکہ مکرمہ میں خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔

مکہ مکرمہ میں خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔ 04 جولائی 2018 (23:57) 11:57 PM, July 04, 2018

سعودی عرب کے مغربی صوبے مکہ مکرمہ میں خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی۔

ضرور پڑھیں:دُبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے سرکاری ملازمین کے حق میں شاندار اقدام

ضرور پڑھیں:نوجوان نے ویڈیو کے دوران اپنے سر پر گولی مار لی ۔

ضرور پڑھیں:امریکا میں دو مقامی بچوں ڈوبنے سے بچانے کی کوشش میں دو مسلم نوجوان ڈوب گئے،قربانی کی عظیم مثال

ضرور پڑھیں:مکہ مکرمہ سے افسوسناک خبر آ گئی۔

ذرائع کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک واقعہ جدہ اور مکہ کے درمیان واقع الجموم کے علاقے میں پیش آیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے،تاہم متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ان کی گاڑی جلانے والوں کا تعلق انہی کے علاقے سے ہے جو خواتین کی ڈرائیونگ کے شدید مخالف ہیں۔

متعلقہ خبریں