سعودی عرب میں منشیات کے سمگلر کا سر قلم کردیا گیا۔

سعودی عرب میں منشیات کے سمگلر کا سر قلم کردیا گیا۔

سعودی عرب میں منشیات کے سمگلر کا سر قلم کردیا گیا۔ 04 جولائی 2018 (23:41) 11:41 PM, July 04, 2018

سعودی عرب میں منشیات کے سمگلر کا سر قلم کردیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مدینہ منورہ میں نائجیریا کے شہری ابو دوریمی اویدا اجیبولا کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ پیٹ میں کوکین چھپاکر لایا تھا۔اس کے اقبال جرم کے بعد عدالے نے اسے سزائے موت سنائی جس پرعملدرآمد کر تے ہوئے اس کا سر قلم کر دیاگیا۔

متعلقہ خبریں