مکہ مکرمہ سے افسوسناک خبر آ گئی۔

مکہ مکرمہ سے افسوسناک خبر آ گئی۔

مکہ مکرمہ سے افسوسناک خبر آ گئی۔ 04 جولائی 2018 (23:25) 11:25 PM, July 04, 2018

سعودی عرب میں متعدد گاڑیوں کے ٹکرانے سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔

ضرور پڑھیں:دُبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے سرکاری ملازمین کے حق میں شاندار اقدام

ضرور پڑھیں:نوجوان نے ویڈیو کے دوران اپنے سر پر گولی مار لی ۔

ضرور پڑھیں:امریکا میں دو مقامی بچوں ڈوبنے سے بچانے کی کوشش میں دو مسلم نوجوان ڈوب گئے،قربانی کی عظیم مثال

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے نتیجہ میں 11 افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں بعض کو شدید اور بعض کودرمیانے درجے کے زخم آئے۔ ہلال احمر نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ہسپتال کے ترجمان عبدالعزیز بادومان کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

متعلقہ خبریں