لاہور کو ڈبن پورہ بنا دیا ہے . پہلی بارش نے ہی اورنج ڈیڈ لائن کو ڈبو دیا ہے .جی پی او جا کر اپنی ناکامی دیکھ لیں ،چوہدری پرویز الٰہی کا شہباز شریف کو مشورہ

لاہور کو ڈبن پورہ بنا دیا ہے . پہلی بارش نے ہی اورنج ڈیڈ لائن کو ڈبو دیا ہے .جی پی او جا کر اپنی ناکامی دیکھ لیں ،چوہدری پرویز الٰہی کا شہباز شریف کو مشورہ

لاہور کو ڈبن پورہ بنا دیا ہے . پہلی بارش نے ہی اورنج ڈیڈ لائن کو ڈبو دیا ہے .جی ... 04 جولائی 2018 (22:57) 10:57 PM, July 04, 2018

مُسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے لاہور کو ڈبن پورہ بنا دیا ہے . پہلی بارش نے ہی اورنج ڈیڈ لائن کو ڈبو دیا ہے . جی پی او جا کر اپنی ناکامی دیکھ لیں . وزیر اعلٰی پنجاب کا کہنا تھا کہ کراچی جا کر لاہور کو پیرس بنانے والے جھوٹے دعویدار کا پول کُھل گیا ہے اور پُورا الیکٹرانک میڈیا لاہور کو بینس بنا ہوا دکھا رہا ہے . ان کا مزید کہنا تھا کہ نُمائشی منصوبوں اسکیموں , اور عوام کی فلاح و بہبود کی کاموں میں فرق آج کُھل کر سامنے آ گیا ہے . شہباز شریف کی ناکام منصوبہ بندی اور ناقص اقدامات سے مُتاثرہ لوگوں کیلئے ہماری قائم کردہ ریسکیو کی سروے نے قابل تحسین کام کیا ہے .

متعلقہ خبریں