ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بدترین زوال کا شکار

ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بدترین زوال کا شکار

ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بدترین زوال کا شکار 04 جولائی 2018 (22:50) 10:50 PM, July 04, 2018

سابق وزیر اعظم میاں مُحمد نواز شریف کی اناہلی کے بعد مُلک پیدا ہونے والی سیاسی افراتفری نے ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کو بدترین بنا دیا . جولائی سے جون تک مالی مارکیٹ کے بینک کے بینچ مال ہنڈڈ میں 4 ہزار 6 سو 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی . جبکہ مارکیٹ میں شئیرز کی مجموعی مالیت کی مقدار 8 کھرب 57 ارب 31 کروڑ روپے کی کمی سے 81 کھرب 65 ارب 4 کروڑ روپے رہے گئی ہے .

مسلسل مندی کے باعث 12 ماہ کے دوران ماریکٹ میں غیر مُلکی سرمایہ کاری کے حُجم میں 42 لاکھ 86 کروڑ روپے کی کمی دیکھی گئی . ریٹ آف رہٹرن کے مُطابق 2016 میں اسٹاک مارکیٹ ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار پائی تھی .

متعلقہ خبریں