اگر فیصلہ نواز شریف کی بریت کا ہوا تو وہ حیران کُن فیصلہ ہو گا مگر گرفتاری کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔سنئیر تجزیہ کار کے اہم انکشاف نے ن لیگی سپورٹرز کو بری خبر سنا دی

اگر فیصلہ نواز شریف کی بریت کا ہوا تو وہ حیران کُن فیصلہ ہو گا مگر گرفتاری کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔سنئیر تجزیہ کار کے اہم انکشاف نے ن لیگی سپورٹرز کو بری خبر سنا دی

اگر فیصلہ نواز شریف کی بریت کا ہوا تو وہ حیران کُن فیصلہ ہو گا مگر گرفتاری کا ... 04 جولائی 2018 (22:33) 10:33 PM, July 04, 2018

سنئیر تجزیہ کار محمُد مالک نے کاشف عباسی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر فیصلہ نواز شریف کی بریت کا ہوا تو وہ حیران کُن فیصلہ ہو گا مگر گرفتاری کا فیصلہ بلکل بھی حیران کُن نہیں ہے کیونکہ گراؤنڈ ریلیٹی میں اگر دیکھا جائے تو فرق کیا پڑا کہ جب شریف فیملی کا یہ اسکینڈل کُھلا تو پہلے میاں صاحب کے پاس چانس تھا کہ وہ کہے رہے تھے کہ وہ عدالت میں اس کا جواب دیں گے . پھر جب سپریم کورٹ سے بات ہوئی تو وہاں سے بات جے آئی ٹی پر چلی گئی . جے آئی ٹی سے بات ٹرائل کورٹ میں چلی گئی اور تمام جگہوں سے ایک ہی فیصلہ آیاتھا کہ قطری شہزادے کے خط کا ,پھر جب نیب کی پراسکیوشین کورٹ کے اندر چل رہی تھی تو ایک بڑا اعتراض کیا گیا کہ شہزادے کو آپ نے بُلایا نہیں ہے .لیکن جب ان کا کاؤنٹر ڈیفنس آیا جب یہ قطری شہزادے کو بُلا بھی سکتے تھے تو انھوں نے نہیں بُلایا .

ضرور پڑھیں:کالا باغ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ترین ردعمل

ضرور پڑھیں:انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں نے اپنے خفیہ خزانوں کا منہ کھول دیا،جنہوں نے اثاثے لاکھوں میں بتائے،کڑوڑوں اڑانے لگے

ضرور پڑھیں:پاکستان بدترین پلاننگ کے دور سے گُزر رہا ہے . انگریزوں کے دور سے بھی پہلے کی بات ہے کہ اکبر بادشاہ نےایک وارڈ فیڈ بنایا تھا وارڈ فیڈ کے اُوپر ایک تالاب بنایا گیا تھا جہاں سے پانی نیچے سپلائی ہوتا تھا .۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھئے اہم حقائق

بدقسمتی سے ہر کسی مرحلے میں آرگومنٹس سیاست پر دئیے گئے ہیں اثاثوں پر نہیں . قانونی طور پر یہ کیس جس طرح سے لڑنا چاہئیے تھا میرا نہیں خیال کہ ویسا لڑا گیا . زرداری پر کرپشن اس طرح ثابت نہیں ہوئی کہ اُنھوں نے مانا ہی نہیں کہ ساری جائیدادیں اُن کی ہیں اور کہا کہ ثابت کری کہ یہ ساری جائیدادیں اِن کی ہیں. اب جو ادارے تھے وہ اس سوچ میں پڑ گئے کہ کیسے ثابت کریں مگر جو ایم نُقطہ شریف فیملی کا ہے کہ اُنھوں نے مان لیا کہ یہ ساری جائیدادیں اُن کی ہیں . اگر وہ نہ بھی مانتے تو نیب کے پاس شریف فیملی کے اثاثوں کے سارے ثبوت بھی ہیں اور نیب کے آرٹیکل میں یہ بھی ہے کہ اگر آپ پبلک آفس ہولڈر ہیں اور آپ کسی چیز کا بارِ ثبوت اُٹھاتے اور نہیں بتاتے تو پھر یہ قانونی طور پر تصور کیا جائے گا کہ وہ تمام اثاثے غلط طریقے سے جمع گئے ہیں .

متعلقہ خبریں