میاں شہباز شرہف نے لاہور کے اندر تباہی پھیلانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں کیا،سارے کا سارا لاہور ڈوب کر رہے گیا ہے . کسی جگہ پر گڑھے پڑ گئے تھے اور کسی جگہ پر کشتیاں چل رہی تھیںبڑی آواز بلند

میاں شہباز شرہف نے لاہور کے اندر تباہی پھیلانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں کیا،سارے کا سارا لاہور ڈوب کر رہے گیا ہے . کسی جگہ پر گڑھے پڑ گئے تھے اور کسی جگہ پر کشتیاں چل رہی تھیںبڑی آواز بلند

میاں شہباز شرہف نے لاہور کے اندر تباہی پھیلانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ... 04 جولائی 2018 (22:14) 10:14 PM, July 04, 2018

ق لیگ کے رُکن کامل علی آغا نے فاطمہ اختر کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سارے کا سارا لاہور ڈوب کر رہے گیا ہے . کسی جگہ پر گڑھے پڑ گے تھے اور کسی جگہ پر کشتیاں چل رہی تھیں . ن لیگ کا جو میگا پروجیکٹ تھا انکے ذاتی مفاد میں تھا . جب تک کسی نظام کے تحت ,کسی طریقے کے تحت ان سڑکوں کو نہ بنایا جائے تو یہ نُقصان میں جاتی ہیں فائدے میں نہیں جاتی ہیں .

ضرور پڑھیں:اہم خبر،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اتحاد

ضرور پڑھیں:کالا باغ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ترین ردعمل

ضرور پڑھیں:انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں نے اپنے خفیہ خزانوں کا منہ کھول دیا،جنہوں نے اثاثے لاکھوں میں بتائے،کڑوڑوں اڑانے لگے

جب ان سڑکوں پر خرچ کئیے ہوئے عوام کے پیسے کسی کے ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے جیبوں میں جائینگے تو سڑکوں کا یہ ہی حال ہو گا . لاہور دو حصوں میں بٹ کر رہے گیا ہے لاہور میں کوئی مُنظم نظام نہیں بنایا گیا . صرف دو میٹرو بس چلا کر, ن لیگ سارے لاہور کو ترقی نہیں دے سکتی ہے . ہر علاقے میں لوگوں کے گھروں کے اندر پانی چلا گیا ہے سارا نظام درہم برہم ہو کر رہے گیا ہے . میاں شہباز شرہف نے لاہور کے اندر تباہی پھیلانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں کیا ہے انھوں نے لاہور میں عوام کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئیے ہیں . لاہور شہر تو پہلے باغات کا شہر تھا اور پاکستان کے بہترین شہروں میں سے ایک گردانا جاتا تھا .

متعلقہ خبریں