انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں نے اپنے خفیہ خزانوں کا منہ کھول دیا،جنہوں نے اثاثے لاکھوں میں بتائے،کڑوڑوں اڑانے لگے

انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں نے اپنے خفیہ خزانوں کا منہ کھول دیا،جنہوں نے اثاثے لاکھوں میں بتائے،کڑوڑوں اڑانے لگے

انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں نے اپنے خفیہ خزانوں کا منہ کھول دیا،جنہوں نے ... 04 جولائی 2018 (22:07) 10:07 PM, July 04, 2018

انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں نے اپنے خفیہ خزانوں کا منہ کھول دیا ہے - امیدواروں نے انتخابی مہم کے لیے مہنگی گاڑیاں رینٹ پر لے لی ہیں - امیدوار صبح صبح اپنی گاڑیوں میں جاتے ہیں پیٹرول پمپوں سے اپنی گاڑیوں کی سروس کرواتے ہیں گاڑیوں کی ٹینکیاں ڈیزل گیس یا پیٹرول سے فل کرواتے ہیں اور اپنی انتخابی مہم کے لیے نکل جاتے ہیں -

ضرور پڑھیں:نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے عام انتخابات کےلئے اہل قرار

ضرور پڑھیں:اہم خبر،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اتحاد

ضرور پڑھیں:کالا باغ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ترین ردعمل

امیدواروں کی اس روش سے گاڑیوں کے شوروم کے مالکان سروس سٹیشنز اورپیٹرول پمپوں کے مالکان بہت خوش ہیں -شوروم کے مالکان کا کہنا ہے کہ بڑی گاڑیاں اس لیے زیادہ لی جاتی ہیں تاکہ اپنے مخالف امیدوار پہ زیادہ پریشر ڈالا جا سکے -جو لوگ الیکشن جیت جاتے ہیں وہ پیسے دے دیتے ہیں لیکن جو لوگ الیکشن ہار جاتے ہیں ان لوگوں سے پیس لینا مشکل ہو جاتا ہے -پیٹرول پمپوں اور سروس سٹیشنز کے مالکان کا کہنا ہے کہ صبح صبح امیدوار آتے ہیں اپنی گاڑیوں کی سروس کرواتے ہیں ٹینک فل کرواتے ہیں اور چلے جات ہیں جس سے ہماری سیلز پر کافی فرق پڑا ہے اور ہمارا کاروبار اچھا جا رہا ہے -

متعلقہ خبریں