شریف خاندان نے ایک قطری خط پیش کر دیا ہے اور اس خط کی بھی اس قطری نے تصدیق نہیں کی ہے - پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود

شریف خاندان نے ایک قطری خط پیش کر دیا ہے اور اس خط کی بھی اس قطری نے تصدیق نہیں کی ہے - پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود

شریف خاندان نے ایک قطری خط پیش کر دیا ہے اور اس خط کی بھی اس قطری نے تصدیق ... 04 جولائی 2018 (22:00) 10:00 PM, July 04, 2018

پروگرام آف دا ریکارڈ میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہا یے کہ :"ہم الیکشن مہم میں جا رہے ہیں لوگوں کو ان کے بارے میں آگاہی ہے -لوگوں کو پتہ ہے کہ ان کے پاس جو جائیداد ہے اس کا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے -انہوں نے یہ پیسے کہاں سے کمائےکہاں سے آئے ہیں یہ پیسے تو لوگوں کو اس بارے میں پتہ اور قانونی نکتہ نظر میں بھی یہ بات بڑی واضح ہے -انہوں عدالت میں ایک قطری خط پیش کر دیا ہے اور اس خط کی بھی اس قطری نے تصدیق نہیں کی ہے -میرا خیال ہے کہ کورٹ بھی ان کے بارے میں پہلے ہی فیصلہ کر چکی ہے -"

متعلقہ خبریں