نوجوان نے ویڈیو کے دوران اپنے سر پر گولی مار لی ۔

نوجوان نے ویڈیو کے دوران اپنے سر پر گولی مار لی ۔

نوجوان نے ویڈیو کے دوران اپنے سر پر گولی مار لی ۔ 04 جولائی 2018 (20:56) 8:56 PM, July 04, 2018

فلسطین کے ایک نوجوان نے تربیت کے دوران دیگر ساتھیوں کے سامنے اپنے ہی پستول سے اپنے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی۔

عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ اردن میں پیش آیا۔ فلسطینی نوجوان دو روز قبل دریائے اردن کے مغربی کنارے سے اردن پہنچا تھا،اس انوکھے واقعے کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں نوجوان کو خود کو گولی مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹریننگ کے دوران ایک فلسطینی نوجوان نے دوسرے دوستوں کی موجودگی میں ناقابل یقین انداز میں بلا تردد اپنے سرمیں گولی ماری اور چند سیکنڈز کے اندر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

متعلقہ خبریں