کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کرسٹن ویلی نامی خاتون کو ہراساں کرنےکے الزام کا جواب دیدیا۔

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کرسٹن ویلی نامی خاتون کو ہراساں کرنےکے الزام کا جواب دیدیا۔

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کرسٹن ویلی نامی خاتون کو ہراساں کرنےکے الزام ... 04 جولائی 2018 (20:28) 8:28 PM, July 04, 2018

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کرسٹن ویلی نامی خاتون کو ہراساں کرنےکے الزام کا جواب دیدیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ انہیں اب ماضی کی کوئی منفی بات یاد نہیں۔

ضرور پڑھیں:فٹ بال عالمی کپ کے دورا ن ایک اور خاتون اینکر ہراسگی کا شکار

ضرور پڑھیں:داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا بیٹا شام میں مارا گیا

ضرور پڑھیں:امریکا جزیرہ نما کریمیا کی روس میں شمولیت کو تسلیم نہیں کرتا ،امریکہ اور روس پھر آمنے سامنے

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے 18 سال قبل ایک میوزک فیسٹیول کے دوران خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کے اپنے اوپر لگے الزام کو مسترد کردیا۔سٹن ٹروڈو پر خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کا الزام 18 سال قبل سال 2000 میں شائع ایک روزنامچے کے اداریے کے سامنے آنے کے بعد منظر عام پر حال ہی میں سامنے آیا۔گزشتہ ماہ جون میں کینیڈا کے ایک وکیل اور مصنف وارن کنسیلا نے ماضی کے اس اداریے کو ٹوئٹر پر شیئر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسٹن ٹروڈو نے کرسٹن ویلی نامی خاتون کو ہراساں کیا تھا۔

متعلقہ خبریں