شام کی صورتحال پرجمعرات کو سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

شام کی صورتحال پرجمعرات کو سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

شام کی صورتحال پرجمعرات کو سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ 04 جولائی 2018 (20:05) 8:05 PM, July 04, 2018

شام کے جنوب مغربی علاقوں میں بشار الاسد کی فوج کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف جاری وحشیانہ کارروائی کی روک تھام کے لیے جمعرات کو سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

ضرور پڑھیں:فٹ بال عالمی کپ کے دورا ن ایک اور خاتون اینکر ہراسگی کا شکار

ضرور پڑھیں:داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا بیٹا شام میں مارا گیا

ضرور پڑھیں:امریکا جزیرہ نما کریمیا کی روس میں شمولیت کو تسلیم نہیں کرتا ،امریکہ اور روس پھر آمنے سامنے

سلامتی کونسل کا اجلاس ایک ایسے وقت میں بلایا گیا ہے جب روس کی معاونت سے اسدی فوج درعا اور دوسرے علاقوں میں اپوزیشن کے خلاف تباہ کن حملےجاری رکھے ہوئے ہے۔ حالیہ ایام میں جاری آپریشن کے نتیجےمیں تین لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ سلامتی کونسل کا اجلاس جولائی میں کونسل کے میزبان سویڈن ملک اور کویت کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے ہائی کمشنر نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جنوب مغربی شام میں تازہ لڑائی کے دوران دو لاکھ 70 ہزار سے 3 لاکھ 30 ہزار تک شہری نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں