امریکا جزیرہ نما کریمیا کی روس میں شمولیت کو تسلیم نہیں کرتا ،امریکہ اور روس پھر آمنے سامنے

امریکا جزیرہ نما کریمیا کی روس میں شمولیت کو تسلیم نہیں کرتا ،امریکہ اور روس پھر آمنے سامنے

امریکا جزیرہ نما کریمیا کی روس میں شمولیت کو تسلیم نہیں کرتا ،امریکہ اور روس ... 04 جولائی 2018 (19:15) 7:15 PM, July 04, 2018

وائٹ ہاؤس نے ایک مرتبہ پھر اپنے اس موقف کو دُہرایا ہے کہ امریکا جزیرہ نما کریمیا کی روس میں شمولیت کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔

ضرور پڑھیں:ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو گیا،لیکن اسکے بعد جو کچھ ہوا دنیا اس پر حیران ہو گئی۔

ضرور پڑھیں:امریکہ میں بچے کی سالگرہ اس وقت خراب ہوگئی جب ایک شخص ہاتھ میں چاقو لئیے کیک کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی بیانک سالگرہ کہ پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔

ضرور پڑھیں:فٹ بال عالمی کپ کے دورا ن ایک اور خاتون اینکر ہراسگی کا شکار

وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگن جیڈلے نے صحافیوں کو بتایا کہ "ہم اس حوالے سے روس کی کوششوں کو قطعا تسلیم نہیں کرتے"۔ جیڈلے نے یہ بات اُس طیارے میں سفر کے دوران کہی جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مغربی ورجینیا لے کر جا رہا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمر پوتین 16 جولائی کو ہیلسنکی میں سربراہ ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ماسکو میں کِرملن ہاؤس نے اعلان کیا تھا کہ ہلسنکی سربراہ ملاقات میں کریمیا کے سوا "تمام موضوعات" زیرِ بحث آ سکتے ہیں۔

ضرور پڑھیں:اسے کہتے ہیں انصاف ایسے ہوتی ہے ترقی،متحدہ عرب امارات میں منی لانڈرنگ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

ضرور پڑھیں:داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا بیٹا شام میں مارا گیا

متعلقہ خبریں