جب اللہ کی پکڑ ہوتی ہے تو آپ کچھ بھی کرلیں پکڑے جاتے ہیں، پانامالیکس اللہ کی طرف سے پکڑ تھی، پانامالیکس ہم نہیں لے کر آئے تھے،بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کا ن لیگ کو جواب

جب اللہ کی پکڑ ہوتی ہے تو آپ کچھ بھی کرلیں پکڑے جاتے ہیں، پانامالیکس اللہ کی طرف سے پکڑ تھی، پانامالیکس ہم نہیں لے کر آئے تھے،بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کا ن لیگ کو جواب

جب اللہ کی پکڑ ہوتی ہے تو آپ کچھ بھی کرلیں پکڑے جاتے ہیں، پانامالیکس اللہ کی ... 04 جولائی 2018 (17:29) 5:29 PM, July 04, 2018

عمران خان نے گفتگو میں کہا کہ ہمیشہ مقابلے میں اپنے مخالف کوکمزور نہیں سمجھناچاہیے، طویل عرصے سے پاکستان کیلئے جدوجہد کررہا ہوں، میری جدوجہد رنگ لارہی ہے ، تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے ۔ میچ کے دوران بھی مخالف کو کمزور نہیں سمجھتا تھا، لیگ والے کہتے ہیں آپ توامپائرکی انگلیوں کی بات کرتے ہیں، لاہور میں جو ہوا ہے ، وہ سب عوام کے سامنے آگیا ہے ۔

جب اللہ کی پکڑ ہوتی ہے تو آپ کچھ بھی کرلیں پکڑے جاتے ہیں، پانامالیکس اللہ کی طرف سے پکڑ تھی، پانامالیکس ہم نہیں لے کر آئے تھے، اللہ کی طرف سے پکڑ ہوئی تھی۔ لاہور پر اربوں روپے لگائے ، جب بارش ہوئی تو پول کھل گیا، لاہور کی بارش بھی اللہ کی پکڑ ہے ،عوام نے سب دیکھ لیا، الیکشن میں بھی ان لوگوں کو پتہ چل جائے گا حقیقت کیا ہے ۔

ضرور پڑھیں:نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے عام انتخابات کےلئے اہل قرار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے سالانہ دس لاکھ سستے گھر تعمیر کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے،پاکستان میں سوا کروڑ گھروں کی ڈیمانڈ ہے، اگر ہاؤسنگ پالیسی پر عمل درآمد ہوگیا تو۔۔۔۔۔۔عمران خان کا قوم سے ایک اور عزم

عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی , بے روزگاروں کو روزگار مُہیا کیا جائے گا,پینے کا صاف پانی دیا جائے گا , بے روزگار نوجوانوں کو الاؤنس ملے گا .انتخابی مُہم کے دوران عمران خان نے سیاسی کارکنوں اور عوام سے مُلاقاتیں بھی کیں . عمران خان نے کراچی گُلستان جوہر ,گُلشن اقبال , اتحاد ٹاؤن ,لیاری اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا . عمران خان کا کہنا تھا کہ 30 سال سے باریہ لگانے والوں نے کراچی کو کُچھ نہیں دیا ہے . عوام 25 مارچ کو بلے کے نشان پر مُہر لگا کر تحریکِ انصاف کو کامیاب کروائیں .

متعلقہ خبریں