لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق 04 جولائی 2018 (15:27) 3:27 PM, July 04, 2018

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گے ہیں جبکہ ایک کم سن 3 سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی ہے بچی جناح ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہے بیٹی کا نام فاطمہ بتایا جا رہا ہے. باپ بیٹے کہ پہچان 50 سالہ عبداللہ جبکہ بچے کی پہچان 15 سالہ فیصل کے نام سے ہوئی ہے جنھیں جناح ہسپتال کے مُردہ خانے میں مُنتقل کر دیا گیا ہے .

ضرور پڑھیں:عمران خان نے یہ کیوں کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے،اسکے بعد ن لیگ کا برا وقت کیوں شروع ہوا،پڑھئے وہ حقیقت جو آج تک چھپی تھی۔

ضرور پڑھیں:لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔

یاد رہیکہ مُلک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کاری ہے . پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے . لاہور میں وقفے وقفے سے بارش اور موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے .مُحکمہ موسمیات کے مُطابق آج ہزارہ , مالاکنڈ ,سوات ,کوہاٹ ,ڈی آئی جی خان ,پشاور میں کسی کسی مقام پر بارش کا امکان ہے .اسلام آباد ,پنڈی ,گوجرنوالہ ,لاہور ,سرگودھا ,فیصل آباد مُلتان ,ڏوب ,کوئٹہ ,سبی ,فاٹا ,کشمیر ,گلگت بلستان میں بھی کئی کئی مقام پر بارش کا امکان ہے . کراچی سمیت سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی ہلکی بارش کی توقع ہے . گُزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں