جلد کو سنوارنے کے ليے ٹوٹکے:

 جلد کو سنوارنے کے ليے ٹوٹکے:

 جلد کو سنوارنے کے ليے ٹوٹکے: 04 جولائی 2018 (15:18) 3:18 PM, July 04, 2018

 

 

 

 

 

 جلد کو سنوارنے کے ليے ٹوٹکے:

1: کلونجی حسب ضرورت ليکر دودھ ميں پيس ليں اور ہلکا سا گرم کريں رات کو سونے سے پہلے اس سے چہرے کی مالش کريں،رنگت ميں چمک پيدا ہو گی۔

2: ناريل کا پانی جلد پر ملنے سے جلد ميں تازگی پيدا ہوتی ہے اور دانوں سے بھی نجات حاصل ہوتی ہے۔

3: پسی ہوئی ہلدی دہی ميں ملا کر اس کا ماسک لگايئں اس سے جلد نرم و ملائم ہو جائے گی۔

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں