بالوں کی خفاظت

بالوں کی خفاظت

بالوں کی خفاظت 04 جولائی 2018 (15:16) 3:16 PM, July 04, 2018

بالوں کی خفاظت :

ایک چمچ ليمن جوس ايک کيلے ميں شامل کر ليں۔ايک انڈہ بھی ڈال ليں اور آدھا کپ دہی ملا ليں۔پھر اپنے سوکھے بالوں پر اس کا مساج کريں اور گرم تولیے سے بالوں کو کور کر ليں۔15 منٹ بعد شمپو کريں

متعلقہ خبریں