لطیفے:صبر پر ایک لمبا لیکچر دینے کے بعدپپوسے سوال

لطیفے:صبر پر ایک لمبا لیکچر دینے کے بعدپپوسے سوال

لطیفے:صبر پر ایک لمبا لیکچر دینے کے بعدپپوسے سوال 04 جولائی 2018 (15:08) 3:08 PM, July 04, 2018

اسلامیات کے استاد نےمہمان نوازی اور صبر پر ایک لمبا لیکچر دینے کے بعدپپوسے سوال کیا , بیٹا پپو بتاؤاگر آپ کے پاس دو سیب ہوں اورچار مہمان آجائیں تو آپ کیا کرو گئے.

پپو:ان کے جانے کا انتظار کروں گا چاہے کتنا ہی صبر کیوں نہ کرنا پڑے.

متعلقہ خبریں