مزیدار کٹا کٹ مغز مسالہ‎ بنا نے کی ترکیب جائے۔اور استفادہ حاصل کیجئے

مزیدار کٹا کٹ مغز مسالہ‎ بنا نے کی ترکیب جائے۔اور استفادہ حاصل کیجئے

مزیدار کٹا کٹ مغز مسالہ‎ بنا نے کی ترکیب جائے۔اور استفادہ حاصل کیجئے 04 جولائی 2018 (15:00) 3:00 PM, July 04, 2018

مزیدار کٹا کٹ مغز مسالہ‎

اجزاء:

1.بکرے کا مغز دو عدد

2.لہسن اور درک کا پیسٹ دو کھا نے کے چمچ

3. مکھن آدھا ٹکیہ

4.سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ

5.پسا ہوا گرم مسالہ آدھا چائےکا چمچ

6.ہری مرچ 5عدد

7.دہی آدھی پاؤ

8.پیاز تین ( درمیانی کٹی ہوئ )

9.ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10.ہرا دھنیا آدھی گٹھی

11.لیموں ( رس نکال لیں) دو عدد

12.نمک حسب ذائقہ

13. دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

1.مغز کو اچھی طرح دھو کر ہلدی ملے پانی میں ابال لیں .

2.ایک پتیلی میں تیل گرم کر کےاس میں پیاز فرائ کریں .3.سنہری مائل ہونے پر آدھی پیاز نکال لیں.

4. لال مرچ پاؤڈر, گرم مسالہ پاؤڈر, ادرک لہسن کا پیسٹ ,نمک اور دہی ڈال کر بھون لیں .

5. جب بھن جائے تومغز کے ٹکڑے ڈال کر پتیلی کو کپڑے سے پکڑ کر ہلائیں . اس دوران چمچہنہیں ہلانا .

6.جب تیل الگ ہو جائے تو ہرا دھنیا, ہری مرچ شامل کر لیں .اور لیمو ں کا رس چھڑک دیں .

7.تلی ہوئادرک اور نان کے ساتھ پیش کریں .

متعلقہ خبریں