آلو اور مونگ پھلی کی ٹکی‎ کی ترکیب

آلو اور مونگ پھلی کی ٹکی‎ کی ترکیب

آلو اور مونگ پھلی کی ٹکی‎ کی ترکیب 04 جولائی 2018 (14:54) 2:54 PM, July 04, 2018

اجزاء:

ابلے ہوے آلو دو عدد

شملہ مرچ ( باریک کٹی ہوئ ) ایک عدد

انڈہ ایک عدد

ڈبل روٹی کا چورا ایکپیالی

مونگ پھلی کٹی ہوئ (آدھی پیالی )

بھٹے کے دانے ( ابلے ہوئے ) ایک پیالی

تازہ دودھ آدھی پیالیی

کٹا ہوا انار دانہ ایککھانے کا چمچ

سرخ مرچیں کٹی ہوئ دو کھا نے کے چمچ

نمک آدھا چائے کا چمچ

تیل تلنے کے لئے

ترکیب:

آلوؤں کو کچل لیں .ان میں شملہ مرچ ,مونگ پھلی ,انار دانہ ,دودھ لال مرچیں اور نمک ملا لیں اس آمیزے کی ٹکیاں بنا لیں . ٹکیوں کو پہلے انڈے اور پھر ڈبل روٹی کے چورے میں مکس کریں اور فرائنگ پین میں نکال لیں .

متعلقہ خبریں