ملک کے کئی شہروں میں آج پھر بارش کا امکان

ملک کے کئی شہروں میں آج پھر بارش کا امکان

ملک کے کئی شہروں میں آج پھر بارش کا امکان 04 جولائی 2018 (14:26) 2:26 PM, July 04, 2018

مُلک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کاری ہے . پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے . لاہور میں وقفے وقفے سے بارش اور موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے .

ضرور پڑھیں:عمران خان نے یہ کیوں کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے،اسکے بعد ن لیگ کا برا وقت کیوں شروع ہوا،پڑھئے وہ حقیقت جو آج تک چھپی تھی۔

ضرور پڑھیں:لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔

مُحکمہ موسمیات کے مُطابق آج ہزارہ , مالاکنڈ ,سوات ,کوہاٹ ,ڈی آئی جی خان ,پشاور میں کسی کسی مقام پر بارش کا امکان ہے .اسلام آباد ,پنڈی ,گوجرنوالہ ,لاہور ,سرگودھا ,فیصل آباد مُلتان ,ڏوب ,کوئٹہ ,سبی ,فاٹا ,کشمیر ,گلگت بلستان میں بھی کئی کئی مقام پر بارش کا امکان ہے . کراچی سمیت سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی ہلکی بارش کی توقع ہے . گُزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے .

ضرور پڑھیں:پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر دکھانے لگیں۔

ضرور پڑھیں:جولائی کے مہینہ پٹرولیم مصنوعات کیحوالے سے عوام کیلئے عذاب جان ہو گا،چونکا دینے والی خبر آ گئی۔

متعلقہ خبریں