جولائی کے مہینہ پٹرولیم مصنوعات کیحوالے سے عوام کیلئے عذاب جان ہو گا،چونکا دینے والی خبر آ گئی۔

جولائی کے مہینہ پٹرولیم مصنوعات کیحوالے سے عوام کیلئے عذاب جان ہو گا،چونکا دینے والی خبر آ گئی۔

جولائی کے مہینہ پٹرولیم مصنوعات کیحوالے سے عوام کیلئے عذاب جان ہو گا،چونکا ... 04 جولائی 2018 (14:16) 2:16 PM, July 04, 2018

عالمی بینک میں گُزشتہ ماہ کے دوران ایک رپورٹ کے مُطابق خام تیل کی مقدار میں 0.7 سے ایک فیصد تک اضافہ کیا گیا لیکن نگران حکومت نے اپنے اخراجات کی رقم کی وصولی کیلئے پیٹرول کی قیمت 8.2 ,ڈیزل کی قیمت 13.3 ,اور مٹی کے تیل کی قیمت 4 فیصد بڑھا دی ہے .

ضرور پڑھیں:بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ

ضرور پڑھیں:عمران خان نے یہ کیوں کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے،اسکے بعد ن لیگ کا برا وقت کیوں شروع ہوا،پڑھئے وہ حقیقت جو آج تک چھپی تھی۔

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ کھپت 22 سے 23 لاکھ ٹن ہے . اس کے علاوہ جولائی کے مہینے میں عوام 7 ارب 16 لاکھ روپے ,ڈیزل کی خریداری پر تقریباّ 23 ارب روپے اور مٹی کے تیل کی خریداری پر ساڑھے پانچ کروڑ روپےاضافی دینے پڑیں گے . ان تمام چیزوں کیساتھ عوا کے کتنے کھرب روپے خرچ ہوں گے اس کا انسازہ لگانا ابھی مُشکل ہے .

ضرور پڑھیں:لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔

ضرور پڑھیں:پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر دکھانے لگیں۔

متعلقہ خبریں