عمران خان نے یہ کیوں کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے،اسکے بعد ن لیگ کا برا وقت کیوں شروع ہوا،پڑھئے وہ حقیقت جو آج تک چھپی تھی۔

عمران خان نے یہ کیوں کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے،اسکے بعد ن لیگ کا برا وقت کیوں شروع ہوا،پڑھئے وہ حقیقت جو آج تک چھپی تھی۔

عمران خان نے یہ کیوں کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے،اسکے بعد ن لیگ ... 04 جولائی 2018 (14:09) 2:09 PM, July 04, 2018

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پروگرام الیونتھ آور میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :" چاہے اس بات پہ مجھے پی ٹی آئی پسند کرے نہ کرے لیکن میں عمران خان صاحب سے یہ بات ضرور کہوں گا کہ گورنمنٹ بناتے وقت لچک ضرور رکھیں -پی ٹی آئی تو پانامہ کیس میں بھی نہیں جا رہی تھی یہ تو عمران خان نے مجھ پہ احسان کیا اور میں ان کا شکر گزار ہوں -

ضرور پڑھیں:بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ

ضرور پڑھیں:پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر دکھانے لگیں۔

ضرور پڑھیں:لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔

عمران خان صاحب کی پارٹی اس کیس کے حق میں بالکل نہیں تھی میں نے عمران خان صاحب سے کہا واقعی میں ایک سیٹ کا ممبر ہوں لیکن میں سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکوں گا آپ میر ساتھ کھڑے ہوں - تو عمران خان نے اپنی پارٹی سے کہا کہ آج شیخ رشید کی آنکھوں میں چمک ہے یہ جو کہہ رہا ہے - میں عمران خان کا فین ہوں عمران خان میرے فین ہیں -"

متعلقہ خبریں