لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔

لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔

لاہور بحیرہ عرب کا منظر پیش کرنے لگا،لاہور میں کشتیاں چلا دی گئیں۔ 04 جولائی 2018 (13:59) 1:59 PM, July 04, 2018

لاہور میں موسلادھار بارش کی وجہ سے مرکزی جے پی او چوک پر بیس فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے - لکشمی چوک میں ریسکیو اہلکاروں نے کشتیاں چلا دی ہیں - لاہور کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہابز شریف اور نواز شریف نے صرف سڑکیں ہی بنائی ہیں اور وہ بھی اس قدر ناقص -

ضرور پڑھیں:بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ

ضرور پڑھیں:پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر دکھانے لگیں۔

یہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نےاپنے رشتہ داروں کو ہی دو نبمبر ٹھیکے دیے ہیں اور اربوں روپے کا میٹیریل استعمال کیا گیا ہے اور اس سے ملک اور قوم کا ہی نقصان ہو رہا ہے -پنجاب کے نگران وزیر برائےلیبر اینڈ ٹرانسپورٹ نے اس گڑھے کی مرمت کا کام شروع کروا دیا ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے تاکہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ پیش آئے -

متعلقہ خبریں