پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر دکھانے لگیں۔

پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر دکھانے لگیں۔

پاکستانی پیرس میں ترقی کا نیا منظر نامہ،مون سون کی پہلی بارش پر گاڑیاں اور ... 04 جولائی 2018 (13:53) 1:53 PM, July 04, 2018

شہباز شریف کا لاہور کو پیرس بنا دینے والے دعووں کا پول مون سون کی پہلی بارش پر ہی کھل گیا ہے -لاہور کی گلیاں اور شاہرائیں مون سون کی پہلی بارش پر ہی پانی سے بھر گئی ہیں - لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں اور جو گاڑیاں اور موٹر سائیکل لے کر باہر نکلے ہیں ان کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل بارش کے پانی میں کشتیوں کا منظر پیش کر رہی ہیں -

ضرور پڑھیں:نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی ,بے روزگاروں کو روزگار۔۔۔۔۔عمران خان کا بیروز گار نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان

ضرور پڑھیں:خواتین کے لیے الگ جیلیں ہونی چاہئیں اور اگر یہ ممکن نہیں تو کم ازکم ان کے لیے الگ۔۔۔۔۔۔ سینیٹ کمیٹی کا مطالبہ

ضرور پڑھیں:بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ

اس کے علاوہ کرنٹ لگنے کی وجہ سے اور گھروں کی چھتیں گرنے کی وجہ سے ہالکتوں کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں -اربوں روپے لگا کر جو انڈر پاس اورسڑکیں بنائی گئی ہیں وہ تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں -ابھی چند ہی روز پہلے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی میں دعوے کیے تھے کہ کراچی والے آئیں اور دیکھیں لاہور کو ہم نے پیرس بنا دیا ہے - اور آج لاہور کی سڑکیں اور اہم شاہرائیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اس صورتحال کے لیے لاہور ہی انتظامیہ کی طرف سے بھی کوئی بھی انتظام نہیں کیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں