بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ

بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ

بارش میں شہریوں کو بجلی کے جھٹکے لگنے لگے،صورتحال انتہائی کشیدہ 04 جولائی 2018 (13:45) 1:45 PM, July 04, 2018

جیکب آباد میں دو بچے تالاب میں ڈوب گے . گردو نواح کے علاقوں میں تیز,بارش اور آندھی کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا. کئی علاقوں میں شدید بارش اور پانی کی باعث گھروں اور دیواروں میں کرنٹ آنے لگا جس کی وجہ سے بُہت سارے افراد کو بجلی کے شدید جھٹکے بھی لگے ہیں .

ضرور پڑھیں:اہم خبر آ گئی،پی ٹی آئی کے دفتر پر بم حملہ

ضرور پڑھیں:نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی ,بے روزگاروں کو روزگار۔۔۔۔۔عمران خان کا بیروز گار نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان

ضرور پڑھیں:خواتین کے لیے الگ جیلیں ہونی چاہئیں اور اگر یہ ممکن نہیں تو کم ازکم ان کے لیے الگ۔۔۔۔۔۔ سینیٹ کمیٹی کا مطالبہ

مون سون بارشوں نے گرمی کو بھگا دیا . سرگودھا ,روالپنڈی اور پنجاب بھر میں خُوب بارشیں ہوئیں . شہر شہر , نگران حکومت کی نااہلی سڑکوں پر بہتی نظر آئی . اٹک میں دیوار گرنے اور جہلم میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گے ۔

متعلقہ خبریں