مون سون بارشوں نے گرمی کو بھگا دیا لیکن دوسری طرف اتنی تباہی مچائی کہ کئی افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مون سون بارشوں نے گرمی کو بھگا دیا لیکن دوسری طرف اتنی تباہی مچائی کہ کئی افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مون سون بارشوں نے گرمی کو بھگا دیا لیکن دوسری طرف اتنی تباہی مچائی کہ کئی ... 04 جولائی 2018 (13:37) 1:37 PM, July 04, 2018

مون سون بارشوں نے گرمی کو بھگا دیا . سرگودھا ,روالپنڈی اور پنجاب بھر میں خُوب بارشیں ہوئیں . شہر شہر , نگران حکومت کی نااہلی سڑکوں پر بہتی نظر آئی . اٹک میں دیوار گرنے اور جہلم میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گے جبکہ جیکب آباد میں دو بچے تالاب میں ڈوب گے .

ضرور پڑھیں:اہم خبر آ گئی،پی ٹی آئی کے دفتر پر بم حملہ

ضرور پڑھیں:پاکستان کی جیلوں میں کتنی خواتین قید ہیں؟ خواتین کی جیلوں کی ابتر صورتِ حال سے متعلق مقدمے کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار برھم

گردو نواح کے علاقوں میں تیز,بارش اور آندھی کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا. کئی علاقوں میں شدید بارش اور پانی کی باعث گھروں اور دیواروں میں کرنٹ آنے لگا جس کی وجہ سے بُہت سارے افراد کو بجلی کے شدید جھٹکے بھی لگے ہیں .

متعلقہ خبریں