نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی ,بے روزگاروں کو روزگار۔۔۔۔۔عمران خان کا بیروز گار نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان

نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی ,بے روزگاروں کو روزگار۔۔۔۔۔عمران خان کا بیروز گار نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان

نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی ,بے روزگاروں کو ... 04 جولائی 2018 (13:27) 1:27 PM, July 04, 2018

عمران خان کا کراچی کا طوفانی دورہ ,کراچی شہر کے مُختلف شہروں میں نو گھنٹے تک انتخابی مُہم چلائی .اس دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم ملے گی , بے روزگاروں کو روزگار مُہیا کیا جائے گا,پینے کا صاف پانی دیا جائے گا , بے روزگار نوجوانوں کو الاؤنس ملے گا .

ضرور پڑھیں:اہم خبر آ گئی،پی ٹی آئی کے دفتر پر بم حملہ

ضرور پڑھیں:نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے عام انتخابات کےلئے اہل قرار

انتخابی مُہم کے دوران عمران خان نے سیاسی کارکنوں اور عوام سے مُلاقاتیں بھی کیں . عمران خان نے کراچی گُلستان جوہر ,گُلشن اقبال , اتحاد ٹاؤن ,لیاری اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا . عمران خان کا کہنا تھا کہ 30 سال سے باریہ لگانے والوں نے کراچی کو کُچھ نہیں دیا ہے . عوام 25 مارچ کو بلے کے نشان پر مُہر لگا کر تحریکِ انصاف کو کامیاب کروائیں .

ضرور پڑھیں:پاکستان کی جیلوں میں کتنی خواتین قید ہیں؟ خواتین کی جیلوں کی ابتر صورتِ حال سے متعلق مقدمے کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار برھم

متعلقہ خبریں