نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے عام انتخابات کےلئے اہل قرار

نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے عام انتخابات کےلئے اہل قرار

نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے ... 04 جولائی 2018 (12:39) 12:39 PM, July 04, 2018

بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب میر عالی بگٹی کو رواں ماہ 25 جو لائی کو ہونے والے عام انتخابات کےلئے اہل قرار ۔

ضرور پڑھیں:صحافی کے سوال" "خان صاحب کیسا رہا!!! بارش کے علاقوں میں آپ نے جو دورہ کیا وہ کیسا رہا"پر عمران خان کا ایسا جوب کہ ہر کوئی ہنس پڑا

ضرور پڑھیں:کلثوم نواز کیحوالے سے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

بلو چستان ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل دو رُکنی ڈویژنل بنچ نے پیر کو الیکشن ٹر یبونل اور ریٹرننگ أفسر کے فیصلے کو منسوخ کر تے ہوئے نواب عالی بگٹی کو آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔اس سے پہلے ریٹر ننگ أفسر ڈیرہ بگٹی نے حلقہ پی بی 10 سے نواب عالی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے تھے اور کہا تھا کہ بگٹی قبیلے کے سربراہ نواب عالی کے سیاسی مخالفین نے الزام عائد کیا ہے کہ نواب عالی بگٹی نے کاغذات نامزدگی جمع کر اتے وقت اپنے صحیح اثاثے ظاہر نہیں کئے ہیں، بعد الیکشن ٹربیونل نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا ۔

ضرور پڑھیں:کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب ہے، منی ٹریل کے بارے میں نواز شریف جانتے تک نہیں۔قطری خط کے علاوہ شریف فیملی کچھ پیش نہیں کرسکی۔شیخ رشید

ضرور پڑھیں:اہم خبر آ گئی،پی ٹی آئی کے دفتر پر بم حملہ

متعلقہ خبریں