انتہاپسند گروپ الشباب نے وہ اس کام پر پابندی لگا دی جو ماحول کیلئے خطرے کا باعث ہے،وجہ انتہائی دلچسپ

انتہاپسند گروپ الشباب نے وہ اس کام پر پابندی لگا دی جو ماحول کیلئے خطرے کا باعث ہے،وجہ انتہائی دلچسپ

انتہاپسند گروپ الشباب نے وہ اس کام پر پابندی لگا دی جو ماحول کیلئے خطرے کا ... 04 جولائی 2018 (11:59) 11:59 AM, July 04, 2018

صومالیہ کےعسکریت پسند گروپ الشباب نے ایک بار استعمال کے بعد پھینک دیے جانے والے پلاسٹک کے بیگز پر پابندی لگا دی ہے کیونکہ وہ ماحول کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں میں نہایت نقصان دہ ہو گا،اہم انکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

انتہاپسند گروپ الشباب کے زیر انتظام چلنے والے ریڈیو اسٹیشن، ریڈیو اندلس سے نشر ہونے والی خبروں میں اس پابندی کا اعلان کیا گیا۔ نشریے میں کہا گیا کہ پلاسٹک کے تھیلوں کا استعمال ترک کر دیا جائے کیونکہ وہ انسان اور حیوان دونوں کے لیے ہی نقصان دہ ہیں۔ گروپ نے درختوں کی کٹائی پر بھی پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔جنوبی صومالیہ میں گروپ کے گورنر محمد أبو عبداللہ نے کہا ہے کہ پابندیوں سے متعلق اس پروگرام کے بارے میں تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پلاسٹک کے بیگ، اس طویل فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جن پر الشباب نے پہلے سے پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ اس فہرست میں مغربی موسیقی، فلمیں، سیٹلائٹ ڈشز، اور انسانی بھلائی کے لیے کام کرنے والے ادارے اور کارکن شامل ہیں جنہیں، ان کی قلمرو میں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔

ضرور پڑھیں:ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو گیا،لیکن اسکے بعد جو کچھ ہوا دنیا اس پر حیران ہو گئی۔

ضرور پڑھیں:امریکہ میں بچے کی سالگرہ اس وقت خراب ہوگئی جب ایک شخص ہاتھ میں چاقو لئیے کیک کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی بیانک سالگرہ کہ پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔

متعلقہ خبریں