ایرانی صدر حسن روحانی کا اپنے جوہری سمجھوتے کیمتعلق بڑا اعلان

ایرانی صدر حسن روحانی کا اپنے جوہری سمجھوتے کیمتعلق بڑا اعلان

ایرانی صدر حسن روحانی کا اپنے جوہری سمجھوتے کیمتعلق بڑا اعلان 04 جولائی 2018 (10:58) 10:58 AM, July 04, 2018

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب تک ان کے ملک کے مفادات کا تحفظ ہوتا ہے، وہ اس وقت تک چھے بڑی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کا احترام کرے گا۔

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:امریکا نے ایک القاعدہ کے ایک مبینہ حامی کو گرفتار کر لیا،لیکن الزام ایسا لگایا کہ سچ ہو جاتا تو۔۔۔۔۔امریکی سوچ کر بھی تھر تھر کا نپنے لگیں۔

ضرور پڑھیں:افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر طالبان کا حملہ،کئی ہلاک

انھوں نے یہ بات منگل کے روز سوئٹزر لینڈ میں ایک تقریر میں کہی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 8 مئی کو 2015ء میں طے شد ہ اس تاریخی سمجھوتے سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔اس کے بعد سے ایران اور یورپی ممالک اس سمجھوتے کو بچانے کے لیے کوشاں ہیں ۔امریکی صدر نے اپنے اعلان کے بعد ایران کے خلاف ساقط کی گئی اقتصادی پابندیاں دوبارہ بحال کردی تھیں ۔

متعلقہ خبریں