جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے ... 04 جولائی 2018 (10:52) 10:52 AM, July 04, 2018

جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔یہ فیصلہ پیر کے روز کرسچن ڈیموکریٹک یونین پارٹی کے ساتھ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد سامنے آیا۔ کرسچن پارٹی کی سربراہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل ہیں۔

اس سے قبل زیہوفر نے دھمکی دی تھی کہ اگر میرکل نے آسٹریا کے ساتھ جرمنی کی سرحد کے نزدیک بعض مہاجرین کی واپسی کے بشمول پابندیاں قبول نہیں کیں تو زیہوفر وزیر داخلہ اور کرسچن سوشل یونین پارٹی کی سربراہی دونوں عہدوں سے مستعفی ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں