فٹ بال عالمی کپ کے دورا ن ایک اور خاتون اینکر ہراسگی کا شکار

فٹ بال عالمی کپ کے دورا ن ایک اور خاتون اینکر ہراسگی کا شکار

فٹ بال عالمی کپ کے دورا ن ایک اور خاتون اینکر ہراسگی کا شکار 04 جولائی 2018 (10:24) 10:24 AM, July 04, 2018

روس میں فٹ بال عالمی کپ کے دوران میں خواتین میڈیا اینکرز کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جنسی ہراسیت کے تازہ واقعے میں ماسکو میں ایک تماشائی نے ہسپانوی خاتون اینکر کو نشانہ بنایا ہے۔

ضرور پڑھیں:سعودی عرب نے تیل کی اضافی پیداواری صلاحیت کو بروئے کار لانے پر آمادگی ظاہر کردی

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

ضرور پڑھیں:بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ماریا گومز ہسپانیہ اور روس کے درمیان میچ سے قبل کیمرے کے سامنے براہ راست گفتگو کر رہی تھیں۔اس دوران ایک تماشائی نے اچانک ماریا پر دھاوا بول کر بوسہ لے لیا۔ہسپانوی خاتون اینکر نے اس واقعے کا وڈیو کلپ ٹویٹر پر شیئر کیا جہاں اُس کے فالوورز کی تعداد 4 لاکھ کے قریب ہے۔ماریا نے ٹویٹر پر سنجیدگی سے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اس طرح تنگ کیا جانا کوئی مذاق نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھاوا بولنے والے شخص نے ماریا گومز کو بوسہ لینے کے لیے دبوچا تو اس نے فوری طور پر اسے خود سے دُور کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ خبریں