کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب ہے، منی ٹریل کے بارے میں نواز شریف جانتے تک نہیں۔قطری خط کے علاوہ شریف فیملی کچھ پیش نہیں کرسکی۔شیخ رشید

کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب ہے، منی ٹریل کے بارے میں نواز شریف جانتے تک نہیں۔قطری خط کے علاوہ شریف فیملی کچھ پیش نہیں کرسکی۔شیخ رشید

کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب ہے، منی ٹریل کے بارے میں نواز شریف جانتے تک ... 04 جولائی 2018 (00:36) 12:36 AM, July 04, 2018

شیخ رشید نے کہا کہ کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب ہے، فیصلے کی گھڑی آگئی، نوازشریف نے جتنے بھی ڈنکے بجائے ان میں ناکام رہے،۔ قطری خط کے علاوہ شریف فیملی کچھ پیش نہیں کرسکی، نوازشریف نے جتنے بھی ڈنکے بجائے ان میں ناکام رہے، منی ٹریل کے بارے میں نواز شریف جانتے تک نہیں۔

ضرور پڑھیں:انتخابات میں کامیابی کا نوٹی فیکیشن عدالتی فیصلے سے مشروط ہو گا۔چیف جسٹس

ضرور پڑھیں:صحافی کے سوال" "خان صاحب کیسا رہا!!! بارش کے علاقوں میں آپ نے جو دورہ کیا وہ کیسا رہا"پر عمران خان کا ایسا جوب کہ ہر کوئی ہنس پڑا

ضرور پڑھیں:کلثوم نواز کیحوالے سے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

قبل ازیں شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کا بیانیہ نواز شریف کے بیانیے کا متضاد ہے. لوگ مختلف وجوہات پرن لیگ سے علیحدگی اختیارکر رہے ہیں، ٹکٹوں کی واپسی سے ن لیگ کا زوال شروع ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کا پنجاب میں زوال عروج پرہے. دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا ، مسلم لیگ ن نظریاتی طورپردو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے. پی ٹی آئی کے کارکنو، یہ ذاتی نہیں نظریاتی لڑائی ہے، عمران خان کی جدوجہدپایہ تکمیل کو پہنچنے والی ہے، سب کو یہی کہوں‌ گا کہ غصہ تھوک کرعمران خان کا ساتھ دیں.

متعلقہ خبریں