ایک کردوں کا گروہ صرف صوفیوں کو کیوں لوٹتا تھا-پڑھئے دلچسپ واقعہ

ایک کردوں کا گروہ صرف صوفیوں کو کیوں لوٹتا تھا-پڑھئے دلچسپ واقعہ

ایک کردوں کا گروہ صرف صوفیوں کو کیوں لوٹتا تھا-پڑھئے دلچسپ واقعہ 03 جون 2018 (23:30) 11:30 PM, June 03, 2018

شیخ ابو مسلم ایک جماعت کے ساتھ حجاز جا رہے تھے ۔راستے میں کردوں نے انکا راستہ روک لیا اور ان کے پھٹے پرانے کپڑے تک ان سے چھین لیے ۔ صوفیوں کی اس جماعت نے ان سے کوئی جگھڑا نہ کیا لیکن ان میں سے ایک نے بڑی بےقراری کا اظہار کیا

اس پر ایک کرد نے اس پر تلوار سونت لی کور کس کو قتل کرنے کا ارادہ کیا سب صوفیوں نے کرد سے اس کی جان بچانے کی سفارش کی کرد نے کہا کہ میں اسے ضرور قتل کروں گا

صوفیوں نے وجہ پوچھی تو اس نے کہا :"یہ شخص صوفی کیسے ہو سکتا ہے جو چند جیتھڑوں کے لیے اتنا بےقرار ہے ہم چند سال سے صوفیوں ہی کو لوٹ رہے ہیں تاکہ مال ودولت کی وجہ سے ان کا تعلق کہیں دنیا سے مضبوط ہی نہ ہو جائے