عمران خان صاحب تو پتہ نہیں پٹھان ہیں یا نہیں لیکن میں پٹھان ہوں اور میں عمران خان کو چھوڑوں گی نہیں ریحام خان کے متعلق مبین رشید کے اہم انکشافات

عمران خان صاحب تو پتہ نہیں پٹھان ہیں یا نہیں لیکن میں پٹھان ہوں اور میں عمران خان کو چھوڑوں گی نہیں ریحام خان کے متعلق مبین رشید کے اہم انکشافات

عمران خان صاحب تو پتہ نہیں پٹھان ہیں یا نہیں لیکن میں پٹھان ہوں اور میں عمران ... 03 جون 2018 (20:19) 8:19 PM, June 03, 2018

ریحام خان کی کتاب کے مصنف مبین رشید کا کہنا ہے کہ :"ریحام خان عمران خان سے شادی کرنے سے پہلے اتنی مشہور نہیں تھیں وہ عمران خن کے ساتھ شادی کرنے کے بعد مشیور ہوئیں ہیں -اور پھر طلاق کے بعد بھی انہوں نے عمران خان صاحب سے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی انہوں نے کہا وہ عمران خان کے خلاف نہیں بولیں گی - لیکن ان کو جہاں موقع ملتا ہے ٹی وی پر انٹرویو ہو یا کچھ بھی وہ عمران خان کے خلاف کوئی نہ کوئی چٹکلا چھوڑ دیتی ہیں -جبکہ عمران خان سے ان کے بارے میں کچھ پوچھا جائے تو وہ خاموش رہتے ہیں - ہم لندن کی بات کریں تو وہاں پر اگر کسی سلیبڑٹی کی علیحدگی ہو تو وہ ایک دوسرے کے خلاف نہیں لکھتے -

جب عمران خان اور ریحام خان کی طلاق ہوئی تھی تو وہ عمران خان کا بلیک بیری ساتھ لے کر آئی تھیں لندن چوری چھپےانہوں نے اپنے جو قریبی لوگ ہیں ان کو کہا کہ انکے پاس عمران خان کا بلیک بیری موجود ہے اور ان کو یہ ان کی ذاتی زندگی کے لحاظ سے کافی نقصان پہنچا سکتا ہے اور وہ اس بارے میں بڑی پر اعتماد تھیں ہو سکتا ہے کہ اس کتاب میں اس بلیک بیری کے متعلق بھی چیزیں موجود ہوں -ریحام خان نے اس موبائل میں ان کی پرسنل چیزیں تھیں ان کو کتاب میں چھاپنے کا کہا ان کا خیال تھا کہ عمران خان کو اس سے سیاسی نقصان پہنچ سکتا ہے - میں نے اس کتاب کو لکھنے سے انکار کیا تو انہوں نے کہا عمران خان صاحب تو پتہ نہیں پٹھان ہیں یا نہیں لیکن میں پٹھان ہوں اور میں عمران خان کو چھوڑوں گی نہیں -"

متعلقہ خبریں