الیکشن التوا پر عدلیہ کا کیا ایکشن ہو گا۔چیف جسٹس نے بتا دیا

الیکشن التوا پر عدلیہ کا کیا ایکشن ہو گا۔چیف جسٹس نے بتا دیا

الیکشن التوا پر عدلیہ کا کیا ایکشن ہو گا۔چیف جسٹس نے بتا دیا 03 جون 2018 (17:02) 5:02 PM, June 03, 2018

اسلام آباد:قائدِ اعظم یونیورسٹی میں خطاب کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی میڈیا سے گفتگو , اس دوران ایک صحافی سوال " جب الیکشن کو ملتوی کرنے کی کوششیں کی جائیگی تو عدلیہ کیا کرےگی " کے جواب میں چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ جب وقت آئے گا تو آپ مُجھے حرکت میں دیکھیں گے . جب اُن سے دوسرا سوال کیا گیا کہ " آپ مُختلف ہسپتالوں میں وزٹ کرتے ہیں اور صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں اور نوٹس بھی لیتے ہیں جو مریض پریشان ہیں ہسپتالوں کی کارکردگیوں سے آپ اُس حوالے سے کیا کہیں گے کیا آپ اب مطئمن دکھائی دیتے ہیں " . چیف جسٹس نے اس کے جواب میں کہا کہ اب جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے اُس کے مطابق محکمہ صحت اور شُعبہ صحت میں بہتری آ رہی ہے

متعلقہ خبریں