افسوسناک خبر:پاک فوج پر سرحد پار سے حملہ۔جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

افسوسناک خبر:پاک فوج پر سرحد پار سے حملہ۔جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

افسوسناک خبر:پاک فوج پر سرحد پار سے حملہ۔جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات 03 جون 2018 (16:18) 4:18 PM, June 03, 2018

راولپنڈی:دہشتگردوں کے سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے سے 5 جوان زخمی ہوگئے ہوگئے جبکہ6 دہشتگرد مارے گئے۔

سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ دہشتگردوں کو افغانستان کے اندر سے معاونت حاصل ہے،افغانستان کے علاقوں سے خیبرپختونخوااوربلوچستان کے سرحدی علاقوں میں فائرنگ ہوئی جبکہ دہشتگردوں کوافغان حکومت کے کنٹرول سے باہرکے علاقوں سے معاونت حاصل تھی ۔ پ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے باجوڑ اور بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں باڑھ لگانے والوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں ایف سی کے4اورچوکی پرتعینات پاک فضائیہ کاایک جوان زخمی ہوا۔

متعلقہ خبریں