رمضان المبارک اچھا گزارنا ہے تو یہ کا م کریں۔اہم گزارشات

رمضان المبارک اچھا گزارنا ہے تو یہ کا م کریں۔اہم گزارشات

رمضان المبارک اچھا گزارنا ہے تو یہ کا م کریں۔اہم گزارشات 03 جون 2018 (16:06) 4:06 PM, June 03, 2018

رمضان المبارک کا مبارک مہینہ ختم ہونے کو ہے ،سحر ی و افطاری کے مزے اور تراویخ جیسی عباد ت اپنے احتتام کو پہنچنے کو ہے۔رمضان المبارک انسانی جسم کیلئے خصوصی نعمت ہے لیکن ہم لوگ اسے بے انتہا کھانے پینے اور سونے میں گزار دیتے ہیں۔جسکی وجہ سے سستی کاہلی کا شکار ھوتے ہیں۔اگر آپ نے رمضان المبارک اچھا گزارنا ہے تو یہ کا م کریں۔

1:کم کھائیں لیکن صحت مند کھائیں۔

رمضان المبارک میں، عام طور پر یہ سوچا جاتا ہیکہ کہیں روزے کی وجہ سے بھوک نہ لگ جائے جسکی وجہ سے انسان سحری میں بہت زیادہ کھاتا ہے جو روزے کیلئے اچھا نہیں ہوتا،کم لیکن پائیدار کھائیں۔ . بھاری خوراک، نمک اور چینی سے بچیں۔افطاری میں کولڈ ڈرنک کا استعال نہ کریں۔

2:اس ماہ مبارک میں آپ تمباکوشی اور نشہ آور آشیا سے جان چھڑانے کی کوشش کر یں۔

3:اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے روزہ رکھنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات موجود ہیں تو، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر یا سادہ گیسٹرک ریفکس ہوتو ڈاکٹر سے ھدایات لیں۔

4:اپنے غصے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں اور گالی گلوچ کنٹرول کرنے کی کوشش کریں کیونکہ یہ آپکی نفسیاتی صحت کیلئے اچھے عمل نہیں ہیں۔

5:آپ خود کو نماز کا عادی بنائیں۔