لطیفے: پپو رکشے والے سے

لطیفے: پپو رکشے والے سے

لطیفے: پپو رکشے والے سے 03 جون 2018 (15:34) 3:34 PM, June 03, 2018

پپو رکشے والے سے :سٹیشن جانے کے کتنے پیسے لو گے

رکشے والا :50روپے

پپو: 20لےلو

رکشے والا: 20روپے میں کون لے کے جائیگا

پپو:تم پیچھے بیٹھو میں لے کے جاؤں گا