منٹ اینڈ کیوکمبر ڈرنک بنانے کا طریقہ:

منٹ اینڈ کیوکمبر ڈرنک بنانے کا طریقہ:

منٹ اینڈ کیوکمبر ڈرنک بنانے کا طریقہ: 03 جون 2018 (15:13) 3:13 PM, June 03, 2018

منٹ اینڈ کیوکمبر ڈرنک

اجز ا

کھیرا ایک عدد

سوڈا واٹر ایک بوتل

برف ایک کپ

پودینے کے پتے آدھا کپ

کالا نمک آدھا چائے کا چمچ

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

ترکيب:

پہلے بلینڈر میں کھیرا، لیموں کا رس، کالا نمک، سوڈا واٹر اوربرف ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

اب اسے نکالیں اورپودینے کے پتے کےساتھ سرو کریں۔