امریکہ ایک بار پھر دنیا بھر میں ذلیل۔دنیا کا فلسطینیوں کے حق میں بڑا فیصلہ۔

امریکہ ایک بار پھر دنیا بھر میں ذلیل۔دنیا کا فلسطینیوں کے حق میں بڑا فیصلہ۔

امریکہ ایک بار پھر دنیا بھر میں ذلیل۔دنیا کا فلسطینیوں کے حق میں بڑا فیصلہ۔ 03 جون 2018 (14:58) 2:58 PM, June 03, 2018

امریکہ نے جمعہ کو ایک کویتی قرارداد جس میں فلسطینیوں پر ظلم کا تذکرہ تھا ۔ امریکہ نے اسکی مخالفت میں اسرائیل کے حق میں ایک قرارداد سکیورٹی کونسل کے حق میں پیش کی۔امریکی مسودہ کردہ قرارداد جسمیں حماس پر تشدد کا الزام لگایا تھا اس پر 15 اراکین کونسل نےووٹ ڈالے۔جس میں امریکہ کو صرف اپنے علاوہ اسرائیل کا ووٹ پڑا۔فرانس، روس، چین، آئیوری کوسٹ، قازقستان، بولیویا، پیرو، سویڈن، اور استوئیلیلیل گنی نے پہلا مسودہ میں کویت کے حق میں ووٹ دیا. برطانیہ، نیدرلینڈز، پولینڈ اور ایتھوپیا غیر حاضر رہے. صرف امریکہ نے اپنے حق میں ووٹ دیا.ا سلامتی کونسل میں قراردادکی منظوری کیلئے کم از کم نو ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت ہے اور کسی بھی مستقل ارکان - امریکہ ، برطانیہ، فرانس، روس اور چین کی طرف سے کوئی مخالف ووٹ نہیں ہونا چاہئے ۔

غزہ کے سرحدی علاقوں میں اسرائیلی افواج کی جانب سے کم از کم 116 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے. 30 مئی کو امریکہ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ تیل ابیب سے یروشلیم منتقل کر دیاتھا۔

متعلقہ خبریں