لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس میں قاتل عمران کے حق میں اہم اقدام مان لیا۔زینب کے والد کو بھی حکم جاری کر دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس میں قاتل عمران کے حق میں اہم اقدام مان لیا۔زینب کے والد کو بھی حکم جاری کر دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس میں قاتل عمران کے حق میں اہم اقدام مان ... 03 جون 2018 (12:49) 12:49 PM, June 03, 2018

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس میں ایسے اقدامات کیے ہیں کہ جن کے بارے میں کسی نے نہ سوچا ہو گا ۔ لاہور ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا کے خلاف درخواست دائر کر لی ہے - عمران کی سزا کے خلاف آئندہ ہفتے جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا - اس کے علاوہ ہائی کورٹ نے زینب کے والد کو محمد امین کو جو سیکیورٹی دی گئی تھی وہ بھی واپس لے لی ہے -ان کا کہنا ہے کہ عمران اب جیل میں آپ کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں -اس لیے آپ کو سیکیورٹی کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے -

یاد رہیکہ سفاک قاتل عمران نے ننھی زینب کو زیادتی کیبعد قتل کر دیا تھا اور لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی تھی۔جسکی وجہ سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے قاتل کو سخت سز ا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں