نیب نے نواز شریف ٹرائل میں بہت سی چیزیں چھپائی ہیں۔ اہم انکشاف ہو گیا۔

نیب نے نواز شریف ٹرائل میں بہت سی چیزیں چھپائی ہیں۔ اہم انکشاف ہو گیا۔

نیب نے نواز شریف ٹرائل میں بہت سی چیزیں چھپائی ہیں۔ اہم انکشاف ہو گیا۔ 03 جون 2018 (11:11) 11:11 AM, June 03, 2018

صحافی محمد مالک نے دعوی کیا ہے کہ :" نیب نے نواز شریف کے ٹرائل میں بہت سی چیزیں چھپائی ہیں بہت سے ریکارڈ اور دوسری چیزیں جو ان کے پاس تھیں -اگر ہارون پاشا صاحب کا پاسپورٹ دیکھ لیا جاتا -ان کا سوئزر لینڈ آنا جانا تو یہ پتہ لگ جاتا کہ اپارمنٹس کا جو کیس تھا وہ اصل میں کیا تھا اس کے علاہ ایک اور الزام تھا کہ جو ٹرسٹ لیڈ کے جو پیپر ہیں ان پر مریم نواز شریف کا اپنا سائن نہیں ہوا وہ بھی ہارون پاشا نے کیا ہے یہ ان کی بہت قریبی شخصیت نے الزام لگایا ہے مریم نواز زنے تین جگہ سائن کیے ہیں ایک جب ان کی فیملی کی جائیداد تقسیم ہو رہی تھی ایک ٹرسٹ لیڈ پیپرز اور ایک لندن کے دستخط ہیں اور تینوں سائن مختلف ہیں -اب پتہ نہیں کون سے دستخط سہی ہیں یہ سب چیزیں سامنے آنی چاہئیں -"

متعلقہ خبریں