چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی زیرِ صدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی زیرِ صدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی زیرِ صدارت ... 03 جولائی 2018 (23:09) 11:09 PM, July 03, 2018

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی زیرِ صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے۔

ضرور پڑھیں:االماس بوبی کی ملکیت میں اتنی دولت کہ بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا،جانئے اتنی دولت کہ آپکو یعقین نہیں آئے گا۔

ضرور پڑھیں:شریف خاندان کی نئی مصیبت، جو کام وہ الیکشن کیبعد کرنا چاہتے تھے، وہ الیکشن سے پہلے ہونے جا رہا ہے۔نئی خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:پیرس میں بارش ہوتو سڑکیں پانی میں نہیں ڈوبتیں،عمران خان کا شہباز شریف کو پیغام

تفصیلات کے مطابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اجلاس میں وزارتِ دفاع اور دفاعی پیداوار کے حکام نے بھی شرکت کی، اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں علاقائی سیکورٹی کی صورت حال کے حوالے سے غور و خوض کیا گیا، پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا معاملہ بھی زیرِ غور آیا۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو ملک کی مسلح افواج کی روایتی اورغیر روایتی صلاحیتوں پر بھی بریفنگ دی گئی، مسلح افواج کی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

 ویڈیو:بشکریہ آئی ایس پی آر آفیشل

متعلقہ خبریں